skip to main |
skip to sidebar
ہرگز موبائل سی تصویر اور ویڈیو نہ بنائیں
سعودی لڑکی کی داستان سن کر سوچا ہم بھی کچھ ایسی باتوں سے پردہ اٹھائیں جو ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتے دیکھیں۔
اکثر آپ نےسنتے ہونگے کہ فلاں کا موبائل چوری ہوگیا یا فلاں کا موبائل چھن گیا ، یہ ایک الگ بات ہے مگر یہاں جو بات میں بتانے جا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ کچھ ایسے گروپس ہیں جو چوری کے موبائل سے وہ تصاویر اور ویڈیو نکال لیتے ہیں جو ان میں موجود ہوتی ہیں اور وہ تصاویر اور ویڈیو چوری چھپے بیچی جاتی ہیں ..
ایسی کچھ تصاویر اور ویڈیو کچھ عرصہ قبل دیکھنے میں آیں کہ ایک مرد نے اپنی بیوی کی تصویر اور ویڈیو سوتے ہوے بنائی یا سہیلیوں نے کالج اور university میں اپنی سہیلیوں سے مذاق میں کمرے میں کچھ کرنے کو کہا اور ویڈیو بنائی یا ایسی بھی ویڈیو دیکھنے میں آئی کہ ایک سہیلی نے دوسری سہیلی سے کہا کہ اچھا بتاؤ تمہیں کونسی کونسی گالیاں آتی ہیں یہاں کوی سننے والا نہیں بتاو اور اس نے موبائل میں وہ ویڈیو بنالی blah blah blah…..
جب یہ موبائل چوری ہوجاتے ہیں یا غلطی سے بغیر تصاویر اور ویڈیو delete کرے بیچ دئیے جاتے ہیں تو ایک مخصوص گروپ نے ان تصاویر اور ویڈیو کو کاپی کرکے بیچتا ہے اور کافی جگہ چھپ کر یہ کام ہو رہا ہے اور بدمعاش لڑکے یہ خرید کر سب کو دکھاتے ہیں اور اب تو youtubeپر بھی اپلوڈ کرنے لگے ہیں اور سب کی عزت نیلام کرنے پر تلے ہوے ہیں ….
ضروری نہیں صرف اسی قسم کی تصاویر اور ویڈیو ، بلکے احتیاط کریں موبائل میں family کی تصاویر اور ویڈیو رکھے ہی ناں۔
اب تو موبائل میں ایسے پروگرام بھی آگے ہیں کہ ایک مخصوص area میں جس موبائل کابھی blue tooth آن ہوگا وہ موبائل hack ہوجاےگا اور اس کی تمام تصاویر ، ویڈیو ، پیغامات ، نمبرز ، hack کرنے والی ک پاس آجائینگے پھر وہ جو چاہے کرے۔
لہٰذا یہ مضمون پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ کبھی بھی اپنی فملے یا مذاق مین دوستو سے کبھی کوئی ایسی فرمائش نہ کریں اور ہر گز ہرگز اسے موبائل میں ریکورڈ نہ کریں ورنہ ہوسکتا ہے وہ بھی جلد youtube کا حصہ بن جا
ئے۔
غلطی ہونا انسان کی فطرت ہے مگر ایسی غلطی کو mobile اور youtube کی ذینت نا بنائیں اور یہ راستہ کھلتا ہے بلیک میلرز کی طرف۔
یہی احتیاط emails کے لیئے بھی ہے کہ کبھی بھی emails میں بھی ایسی چیزیں خاص طور پر family data تو ہر گز نا رکھیں ، کیونکہ hackers ایمیل hack کرکے بہت کچھ کرتے ہیں۔
یہاں پر وہ تجربات بتانے کا وقت نہیں کہ لوگوں اور families کے ساتھ کیا کیا ہوا ہے اس فتنے کی وجہ سے اور پورے پورے گروپس یہ کام کر رہے ہیں۔
جتنا ہوسکے لوگوں کو آگاہ کریں اور احتیاط کریں۔
0 comments:
Post a Comment