اسلامُ علیکم !امید ہے تمام دوست بخیرو عافیت ہونگے!فضائل اعمال کی طرح فضائل صدقات بھی نایاب کتاب ہے،یہ کتاب گویا علمی موتیوں کاایسا خزانہ ہے جس کا نعم البدل اس دنیا میں کوئی چیز نظر نہیں آتی ،جنہوں نے اس کتاب کو نہیں پڑھاہے وہ ایک مرتبہ سرسری پڑھ کر آزما لیں ،اس کتاب کا نام تو فضائل صدقات ہے مگر اسمیں ایسی ایسی نایاب حکایات،اقوال،احادیث ہیں جنہوں نے مل کر علمی سمندر کو گویا کسی چھوٹے سے پیالے میں بند کر دیا ہو!۔
اللہ تعالیٰ سے دعاہے جنہوں نے اس کتاب کو خرید کر اپلوڈکیا، ان کے اور پڑھنے والوں کے لیے نجات کا ذریعہ بنادے۔آمین۔
اللہ تعالیٰ سے دعاہے جنہوں نے اس کتاب کو خرید کر اپلوڈکیا، ان کے اور پڑھنے والوں کے لیے نجات کا ذریعہ بنادے۔آمین۔
Download from below links
0 comments:
Post a Comment